
بلدیاتی مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں، مرتضیٰ وہاب
مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیاتی مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں۔ وزیر بلدیات، ہاؤسنگ ٹائون پلاننگ و پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ سندھ سعید غنی سے مئیر کراچی مرتضٰی وہاب کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں شہر کے بلدیاتی مسائل، جاری ترقیاتی کاموں، پانی اور سیوریج کے مسائل اور ان کے حل کے لئے جاری مختلف منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ سعید غنی نے







