
اساتذہ کے مسائل حل، سرکاری اسکولوں پرعوام کا اعتماد بحال کریں گے، وزیر تعلیم پنجاب
وزیر تعلیم پنجاب نے کہا ہے کہ اساتذہ کے مسائل حل، سرکاری اسکولوں پرعوام کا اعتماد بحال کریں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب کے ہر بچے کو تعلیم کا حق دینے کا عزم لے کرآئے ہیں، ہمارا ویژن ہے کہ پنجاب میں دنیا کا بہترین تعلیمی نظام لاگو کریں گے جبکہ صوبے میں تعلیمی انقلاب کیلئے دن رات







