
رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں مہنگائی کا راج
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.35 فیصد کا اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ، مہنگائی کی مجموعی شرح 32.89 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ ایک ہفتے میں 18 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ایک ہفتے میں 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی







