Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انناس

اسلام آباد میں پھلوں کے نرخ میں اتار چڑھاؤ جاری

ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اسلام آباد میں پھلوں کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ کینو کی فی درجن قیمت میں ایک روز میں 60 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ کینو فی درجن 170 روپے سے 230 روپے کا ہوگیا۔ سٹرابری کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی جبکہ سٹرابری کی فی کلو قیمت 500 روپے سے 450 روپے ہوگئی۔ شکری مالٹا

Loading...