Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوامی فیصلوں کا احترام کیے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، قیصر شریف

قیصر شریف نے کہا ہے کہ عوامی فیصلوں کا احترام کیے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ، پی پی، ایم کیو ایم کی عبرت ناک جیت نے انہیں مزید آشکار کردیا، نتائج تبدیل کرنے سے نظام نہیں چلتا، معاشی و سیاسی بحران منہ کھولے کھڑے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ عوام پر ظلم

Loading...