
عوامی فیصلوں کا احترام کیے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، سراج الحق
سراج الحق نے کہا ہے کہ عوامی فیصلوں کا احترام کیے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ، پی پی، ایم کیو ایم کی عبرت ناک جیت نے انہیں مزید آشکار کردیا، پاکستان کی حکومت خاموش ہے حتی کہ الیکشن کے بعد وزیراعظم منتخب ہوگئے تو امید تھی سب سے بڑے اسلامی ملک کے







