
مسلح افواج کا سیکیورٹی کے علاوہ انتخابی عمل سےکوئی تعلق نہیں تھا، کور کمانڈرز کانفرنس
کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کا سیکیورٹی کے علاوہ انتخابی عمل سےکوئی تعلق نہیں تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت263ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شرکا نے مسلح افواج کی کاوشوں اور شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین







