
گوادر متاثرین کے نقصانات کی قانون کے تحت ادائیگی کی جائےگی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ گوادر متاثرین کے نقصانات کی ضابطے اور قانون کے مطابق ادائیگی ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھاتے ہی وہ یہاں آئے ہیں، ایسا نہیں ہو سکتا کہ گوادر میں طوفانی بارشوں کے متاثرین کو اس مشکل وقت میں تنہا چھوڑا جائے جبکہ جدید ٹیکنالوجی اور







