
ہمیشہ بڑے مقصد کے لیے قربانی دینا پڑتی ہے، محسن نقوی
محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمیشہ بڑے مقصد کے لیے قربانی دینا پڑتی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے مقامی ہوٹل میں ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کی ملاقات ہوئی ہے۔ محسن نقوی نے پاکستانی کھلاڑیوں سے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی نے غلط کیا ہے یا صحیح تنقید نہیں کرنا چاہتا، ہم سب کا ایک ہی مشن







