
حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کی مدد میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کی مدد میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف دورہ گوادر کیلئے روانہ ہوئے، وزیرِ اعظم نے دوران پرواز چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے گوادر اور جنوبی بلوچستان میں حالیہ طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور جاری امدادی کاروائیوں پر بریفنگ لی۔ وزیرِ اعظم کو







