Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فروری2024 میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ اور مقامی فروخت میں کمی

فروری2024 میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ اور مقامی فروخت میں 19 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق فروری میں سیمنٹ کی فروخت 19.22 فیصد کمی سے 3.259 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال فروری کے مہینے میں 4.035 ملین ٹن رہی تھی۔ فروری 2024 کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت 2.863 ملین ٹن رہی جو فروری 2023

Loading...
Exit mobile version