ایرانی صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر نے دونوں اسلامی برادر مملک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے امید ظاہر کی کہ نئی حکومت پاکستانی عوام اور ملک کی ترقی کے لیے بھرپور کوشش کرے گی جبکہ ایرانی صدر
