عمر ایوب وزارت عظمی کا الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمر ایوب وزارت عظمی کا الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان و رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری کا عمر ایوب کے بیان پر رد عمل سامنے آگیا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمر ایوب وزارت عظمی کا الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں، عمر ایوب
