کسی قسم کے تشدد کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، مریم نواز
مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی قسم کے تشدد کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا میں گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سرگودھا میں ملازمہ پر مبینہ تشدد کے بعد قتل کے واقعہ کی انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ مریم نواز شریف نےکہا
