Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

طوفانی بارشیں: گوادر کو آفت زدہ قراردے دیا گیا

گوادر کو طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ گوادر اور گردو نواح میں بارش اور ژالہ باری جاری ہے ، نگور میں بارشوں سے کھیتوں کے حفاظتی بند ٹوٹ گئے ہیں جس کی وجہ سے پانی گوادر شہر کی طرف بڑھنے کا خدشہ ہے۔ نگراں صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں،

Loading...
Exit mobile version