Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایم کیو ایم کا مطالبات تسلیم ہونے تک وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

ایم کیو ایم پاکستان نے مطالبات تسلیم ہونے تک وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق ن لیگ ایم کیو ایم کو ایک وزارت دینا چاہتی ہے لیکن ایم کیو ایم چار وزارتوں کا مطالبہ کررہی ہے، ایم کیو ایم کے ساتھ بات چیت جاری ہے، اس مسئلے کا حل نکال لیں گے۔ ذرائع ن لیگ کا مزید کہنا ہےکہ

Loading...
Exit mobile version