Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایم کیوایم کا صدر کے الیکشن میں آصف زرداری کو ووٹ دینے سے انکار

ایم کیو ایم پاکستان نے صدر مملکت کے الیکشن میں آصف زرداری کو ووٹ دینے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم نے صدر مملکت کے الیکشن میں آصف زرداری کو ووٹ دینے سے انکار کردیا، حکومتی اتحادی جماعتوں کی کمیٹی ایم کیوایم کو منانے دوبارہ آئے گی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ایم کیو ایم پاکستان نے صدر مملکت اور دیگر آئینی عہدوں پر

Loading...
Exit mobile version