نوازشریف کی پارٹی اور ملک کے لئےخدمات ہیں،عطا تارڑ
عطا تارڑ نے کہا ہےکہ نوازشریف کی پارٹی اور ملک کے لئےخدمات ہیں۔ مسلم لیگ(ن) کے رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس کی صدارت نوازشریف نے کی، نوازشریف نے شہبازشریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر نامزد کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی پارٹی اور ملک کے لئےخدمات ہیں، شہبازشریف کو ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے
