حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کر رہی ہے، نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق نےکہا ہے کہ حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کر رہی ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کے کیس میں عدالتی احکامات کی تعمیل میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے، جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتہ طلباء سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ حکومت آئین اور قانون کے مطابق
