Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مفت ادویات عوام کا حق ہے، مریم نواز شریف

مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مفت ادویات عوام کا حق ہے، عوام کو طبی سہولتیں دینا کوئی احسان نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سرکاری اسپتالوں کے لئے سنٹرل پتھالوجی لیب بنانے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا جبکہ میڈیسن کی ہوم ڈیلیوری یکم مئی سے شروع کرنے کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب کے

Loading...
Exit mobile version