ہم سب پاکستان کو خوشحال بنائیں گے اور عوام کی زندگیوں میں آسانی لائیں گے، شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم سب پاکستان کو خوشحال بنائیں گے اور عوام کی زندگیوں میں آسانی لائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف سے نومنتخب آزاد امیدواروں نے ملاقات کی ہے۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ملاقات کے دوران پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 49 سیالکوٹ سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار رانا فیاض نے پارٹی
