Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن 2024: سراج الحق نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا، سراج الحق نے این اے 6 دیر میں اپنا کاسٹ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ قوم سے اپیل ہے پاکستان کی ترقی خوشحالی کیلئے اپنا ووٹ استعمال کریں، اپنے ووٹ کے ذریعے اپنے مستقبل کو روشن بنائیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کلین، کرپشن فری اور

Loading...