Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن 2024: صدرِ مملکت نے بھی ووٹ کاسٹ کر دیا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی ووٹ کاسٹ کر دیا، اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے بعد صدر مملکت نے عوام سے بھی اپنا حق استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندے منتخب کرنے کے لیے آپ کے

Loading...