Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شیری رحمان

لاہور کسی کی ملکیت اور جاگیر نہیں ہے، شیری رحمان

شیری رحمان نےکہا ہے کہ لاہور کسی کی ملکیت اور جاگیر نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کسی پارٹی مین  تفریق نہ کرے، مستونگ سے لے کر یہاں تک جو پی پی پر حملے ہورہے ہیں انکا نوٹس لیں۔ انہوں نے کہا کہ این اے 127 میں ہمارے دفتر پر حملہ ہوا قانون اس کی اجازت نہیں

Loading...