Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فری لانسرز کی سہولت کے لیے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا بڑا اقدام

نگراں وزیر آئی ٹی کا پہلے ای روزگار مرکز کا افتتاح

نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے اسلام آباد میں ملک کے پہلے ای روزگار مرکز کا افتتاح کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ ایکسل کنسلٹنگ سروسز کے اشتراک سے قائم مرکز کیلئے 10 ہزار مربع فٹ جگہ مختص کی گئی ہے، ای روزگار مرکز میں تمام سہولیات سے آراستہ 100 ورک اسٹیشنز ہیں۔ انہوں نے کہا

Loading...