
عام انتخابات؛ ڈرون کیمروں سے عام انتخابات کی کوریج پر پابندی لگانے پر غور
عام انتخابات 2024 کے پر امن انعقاد کے لیے ڈرون کیمروں سے عام انتخابات کی کوریج پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ حکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ڈرون کیمروں پر پابندی لگانے پر غور جاری ہے، پنجاب بھر میں انتخابات کی کوریج ڈرون کیمروں سے نہ کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب کریں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب کے حتمی فیصلے سیڈرون کیمروں پر پابندی







