Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتخابات کے تمام انتظامات مکمل؛ وزیراعلیٰ سندھ کا تیاریوں سے متعلق جائزہ

وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سکھر ڈویژن میں عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق جائزہ لیا ہے۔ کمشنر سکھر کی جانب سے وزیراعلیٰ  سندھ کو بریفنگ دی گئی اور کہا گیا کہ سکھر ڈویژن گھوٹکی، سکھر اور خیرپور تین اضلاع پر مشتمل ہے، ضلع گھوٹکی میں دو قومی اور چار صوبائی نشستوں پر مقابلہ ہوگا جبکہ ضلع سکھر میں دو قومی اور چار صوبائی نشستوں پر

Loading...
Exit mobile version