مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی، شہباز شریف
سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر حل کے بغیر جنوبی ایشیاء اور دنیا میں پائیدار امن کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ یوم یکجہتی کشمیر پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج یوم یکجہتی کشمیر، کشمیریوں کی آزادی تک ان کی حمایت جاری رکھنے کے
