Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی نے سیاست میں تشدد کا راستہ دکھایا ، خواجہ آصف

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے سیاست میں تشدد کا راستہ دکھایا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چار سال میں بہت بربادی ہوئی ہے، بانی پی ٹی آئی نےکارکنوں میں صرف نفرت پیدا کی۔ انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت نے اقتدار سے محرومی پر اداروں کو چیلنج کیا، پی ٹی آئی نے

Loading...
Exit mobile version