
ہم مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے، حافظ نعیم الرحمان
حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں35 ہزارلوگ شہید ہوچکے ہیں، ہم غزہ میں ظلم کے خلاف آواز اٹھاتےرہیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ امریکا کی دہشت گردی کی تاریخ ہے، امریکا نے ویتنام میں لاکھوں لوگوں کوقتل کیا، اسرائیل کوحماس نےشکست







