مقامی سطح پر گیس و تیل کی پیداوار سے متعلق اچھی خبر
مقامی سطح پر گیس و تیل کی پیداوار سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی۔ او جی ڈی سی ایل کی تیل وگیس کی مقامی پیداوار میں بتدریج اضافہ ہونے لگا۔ درس ویسٹ کنواں 2 سندھ ٹنڈوآلہ یار سے 350 بیرل خام تیل یومیہ کی پیداوار کا آغاز ہوگیا جبکہ کنواں 2 ہی سے 80 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔ کنواں 2
