Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شزا فاطمہ

پاکستان اور آذربائیجان کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں، شزہ فاطمہ

وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں۔ وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر سے متعلق گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے

Loading...