
پیپلز پارٹی کا شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی 14 اپریل کو منانے کا فیصلہ
پاکستان پیپلز پارٹی کا شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی 4 اپریل کی بجائے 14 اپریل کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی نے یہ فیصلہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اخترام میں کیا، شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی اس بار خاص اہمیت کی حامل ہے۔ 44 سال بعد انصاف ملنے پر یہ برسی گڑی خدا بخش میں ایک عظیم الشان جلسے کی صورت میں منائی







