مساجد کو مسلم معاشرے میں مرکزی مقام حاصل ہے، صدر مملکت
صدر مملکت نے کہا ہے کہ مساجد کو مسلم معاشرے میں مرکزی مقام حاصل ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تعلیم کے فروغ اور صحت کے مسائل سے متعلق اجلاس کی صدارت کی جس میں نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر انیق احمد اور مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام نے شرکت کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ مساجد ملک کی
