Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان تاجکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ پاکستان تاجکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں تاجکستان کے سفیر کی الوداعی ملاقات ہوئی جس میں صدر مملکت نے اسلامو فوبیا سےنمٹنے کیلئے اسلامی ممالک کے درمیان مزید تعاون پر زور دیا۔ ملاقات میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اسلاموفوبیا، سائنس و ٹیکنالوجی پر اسلامی دنیا

Loading...
Exit mobile version