مسلم لیگ ن کے جلسوں کا شیڈول سامنے آگیا
انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسوں اور ریلیوں کا شیڈول سامنے آ گیا۔ نواز شریف 26 جنوری کو بورے والا میں جلسے سے خطاب کرے گے جبکہ مریم نواز 27 جنوری کو ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کرے گی۔ 27 جنوری کو نواز شریف راولپنڈی میں کارکنوں سے خطاب کرے گے جبکہ میاں نواز اور شہباز شریف 28 جنوری کو سیالکوٹ اور
