حکومت بنی تو ہم آپکی آمدنی کو دگنا کریں گے ،بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت بنی تو ہم آپکی آمدنی کو دگنا کریں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج مجھے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میں پنجاب کی سرزمین پر کھڑا ہوں، آج میں پاکستان پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم چلا رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت سخت مشکل
