نیدرلینڈز کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے،گورنر پنجاب
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے کہا ہے کہ نیدرلینڈز کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے نیدرلینڈز میں تعینات پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کی ملاقات ہوئی جس میں سلجوق مستنصر تارڑ نے گورنر پنجاب کو آگاہ کیا کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی عوام کے حق میں جنوبی افریقہ کے اسرائیل
