جب خیبر پختونخوا کا پیسہ لوٹ کر بنی گالا جا رہا تھا تب پرویز خٹک ہی کے پی کے وزیر اعلیٰ تھے، فیصل کریم کنڈی
فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جب خیبر پختونخوا کا پیسہ لوٹ کر بنی گالا جا رہا تھا تب پرویز خٹک ہی خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ تھے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے پرویز خٹک کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پرویز خٹک نے اتنے عینک تبدیل نہیں کیئے جتنی پارٹیاں تبدیل کی ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ
