تعلیم کی فراہمی میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے، وفاقی وزیر تعلیم
وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی نے کہا ہے کہ تعلیم کی فراہمی میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی نے یونیسکو، ای ڈی ٹیک حب اور آئی ٹی اے کے تعاون سے گلوبل ایجوکیشن مانیٹرنگ رپورٹ 2023 کے قومی اجراء کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اولین ترجیح اسکولوں سے باہر بچوں کا
