بڑے انتخابی معرکے کی تیاری، ن لیگ کے امیدواروں کو ٹکٹس جاری
مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، فیصل آباد، ساہیوال اور گوجرانوالہ ڈویژن سے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کردیئے۔ لیگی نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 71 سے خواجہ آصف مسلم لیگ ن کے امیدوار ہونگے جبکہ احسن اقبال این اے 76 اور خرم دستگیر این اے78سے امیدوار ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حنیف عباسی کو این اے 56 اور فیصل صالح حیات کو این 108 سے ٹکٹ جاری
