Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قوم دہشتگردی کیخلاف سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پرویز اشرف

پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے باجوڑ میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر اپنے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پولیس کے شہدا ءکے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا جبکہ پرویز اشرف نے شہداء

Loading...
Exit mobile version