آئین و قانون سب کو برابر کے حقوق دیتا ہے، حافظ طاہر اشرفی
حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آئین و قانون سب کو برابر کے حقوق دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آ ہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تمام مذاہب کے ذمہ داران اور رہنماوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، پورے پاکستان میں مسیحی برادری نے اپنی تقاریب کی،
