Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالم اسلام سے برادرانہ تعلقات پاکستان کیلئے اہمیت کے حامل ہیں، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالم اسلام سے برادرانہ تعلقات پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے مسلمان ممالک کے سفیروں کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات میں اپنی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا گیا جبکہ مسلم دنیا کو اسلامو فوبیا سمیت دیگر درپیش چیلنجز پر بھی تبادلہ خیال

Loading...
Exit mobile version