Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 16ویں برسی

اسلامی ممالک کی پہلی پاکستانی منتخب خاتون وزیراعظم ، قائد انقلاب محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 16 ویں برسی آج انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ ان کی جائے شہادت پرمنائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی 16ویں برسی27دسمبر کو منائی جائے گی اور اس سلسلے میں ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام تعزیتی

Loading...
Exit mobile version