Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

2023 ملکی معاشی طور پر سخت اور غیر معمولی سال قرار

پاکستان بزنس فورم نے سال 2023 کو معاشی طور پر سخت اور غیر معمولی سال قرار دے دیا- تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پاکستان بزنس فورم کے نائب صدر چوہدری احمد جواد کا کہنا ہے کہ سال 2023 میں روپیہ  ایک ڈالر کے مقابلے میں 56 روپے تک گرا، روپے کی قدر کو 250 پر فکس کرنا پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکسوں نے

Loading...
Exit mobile version