Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیل کے ناپاک وجود کو کبھی قبول نہیں کیا،حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ناپاک وجود کو ایک دن کے لیے بھی قبول نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق حماس کے ترجمان خالد قدومی کی ادارہ نور حق میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں خالد قدومی اور حافظ نعیم الرحمن کے درمیان غزہ کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے گفتگو و تبادلہ خیال ہوا۔  خالد قدومی

Loading...
Exit mobile version