پاکستان میں اقلیتوں کو مذہبی آزادی حاصل ہیں، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مذہبی آزادی اور مساوی حقوق حاصل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے سکھ کمیونٹی کے وفد نے مصنفہ، کالم نگار و سابق ڈائریکٹر جنرل پلاک ڈاکٹر صغرا صدف کی سربراہی میں ملاقات کی جس میں گورنر پنجاب نے وفد کو گورنر ہائوس میں خوش آمدید کہا اور انہیں گورنر ہائوس لاہور کی تاریخی حیثیت
