کراچی ؛ کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد
کراچی میں کینٹ ریلوے اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کینٹ پر موجود پولیس اہلکاروں کو پشاور سے کراچی آنے والی مسافر ٹرین عوام ایکسپریس کے اندر مشکوک سامان کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ کینٹ اسٹیشن پلیٹ فارم نمبر 2 پر مشکوک بیگ پایا گیا، مشکوک بیگ میں بیٹری نما کوئی چیز ہے جس میں تاریں
