Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوجوانوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے ، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے۔  تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے حوالے سے جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا،اجلاس میں وزیراعظم  کے معاون خصوصی برائے سیاحت و امور نوجوانان سید وصی شاہ اور متعلقہ سرکاری افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کو وزیر

Loading...
Exit mobile version